کوٹ گشتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قلعے کے سپاہیوں کی وہ جماعت جو قلعے یا شہر کا گشت کر کے دشمنوں اور مجرموں کا سراغ لگائے، قلعے کی گشت اور حفاظت پر مامور سپاہیوں کی جماعت۔